بیٹی یا بیٹے کی دعا کرنے کے شرعی احکام
سوال کیا اللہ تعالیٰ سے بیٹی کا سوال کرنا مناسب نہیں؟ ایک عالم نے کہا کہ اللہ کی رضا پر راضی رہنا چاہیے اور بیٹے یا بیٹی کی دعا کرنا خاص طور پر بیٹی کا سوال کرنا درست نہیں۔ اس حوالے سے رہنمائی درکار ہے۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ یہ […]
خلع کے بعد عدت کے آغاز کا شرعی حکم
سوال اگر ایک خاتون عدالت کے ذریعے خلع لیتی ہے اور عدالت نے آج فیصلہ سنا دیا، لیکن میونسپل اور دیگر کاغذی کارروائی میں ایک ہفتہ یا دس دن کا وقت لگتا ہے۔ تو عدت کا آغاز کس دن سے ہوگا؟ عدالت کے فیصلے کے روز سے یا کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد؟ جواب […]
طلاق رجعی کے بعد رجوع یا تجدید نکاح کا حکم
سوال ایک خاوند طلاق رجعی کے بعد صلح کی نیت سے بیوی کو لینے سسرال گیا اور کہا کہ وہ اپنا گھر بسانا چاہتا ہے۔ لیکن بیوی کے چچا نے اسے روک دیا، اور پانچ ماہ کے بعد چچا راضی ہوا۔ کیا خاوند کا پہلی مرتبہ جانا رجوع شمار ہوگا یا تجدید نکاح کی ضرورت […]
دین کا مذاق اڑانے والے جملوں کا شرعی حکم
سوال سوشل میڈیا پر یہ جملے گردش کر رہے ہیں: "سنا تھا ایک حافظ پورے خاندان کو بخشوا سکتا ہے آج یقین ہوگیا ہے” "شریف خاندان کو ہی دیکھ لو، پچھلے اور آنے والے بھی سارے گناہ معاف” کیا یہ جملے دین کا مذاق اڑانے کے زمرے میں آتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد […]
بیت المقدس سے متعلق سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی روایت کا حکم
سوال سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا کی روایت میں ذکر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت المقدس کے بارے میں فرمایا: "وہاں جاؤ اور نماز پڑھو، اور اگر نہ جا سکو تو وہاں کے لیے تیل بھیج دو کہ اس کے چراغوں میں ڈالا جائے” [سنن ابی داؤد: 457، […]
والدین کی ہوم کیئر پر گورنمنٹ کی رقم کا شرعی حکم
سوال نیو یارک سے ایک خاتون نے سوال کیا ہے کہ والدین کی ہوم کیئر کرنے پر گورنمنٹ کی طرف سے جو رقم ملتی ہے، کیا وہ رقم حلال ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ والدین کی ہوم کیئر کے لیے گورنمنٹ کی طرف سے ملنے والی رقم کے حوالے سے […]
عورت کے محرم سے ہاتھ ملانے کا شرعی جواز
سوال کیا عورت اپنے کسی محرم سے ہاتھ ملا سکتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جی ہاں، عورت اپنے محرم سے ہاتھ ملا سکتی ہے، اور اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔
اذان سے پہلے سنت نماز پڑھنے کا حکم
سوال اگر ظہر کی اذان پونے ایک بجے ہوتی ہے اور نماز کا وقت داخل ہو چکا ہے لیکن اذان نہیں ہوئی، تو کیا ایسی صورت میں کوئی شخص اذان سے پہلے سنتیں پڑھ سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نماز کا وقت داخل ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا جائز […]
فجر کی قضاء نماز پہلے سنتیں یا فرض پڑھیں
سوال اگر فجر کی نماز رہ جائے اور قضاء کرنی ہو، تو کیا پہلے سنتیں پڑھی جائیں گی یا فرض نماز؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ قضاء نماز کا وقت ◈ قضاء کا مطلب یہ ہے کہ نماز کا پورا وقت گزر چکا ہو، یعنی سورج طلوع ہو گیا ہو۔ ◈ […]
بیٹی کو زکاۃ دینے کے شرعی اصول
سوال: کیا بیٹی کو زکاۃ دینا شرعاً جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم عمر اثری حفظہ اللہ قرآن مجید میں زکاۃ کے مصارف واضح طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: "اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلۡفُقَرَآءِ وَالۡمَسٰكِيۡنِ وَالۡعٰمِلِيۡنَ عَلَيۡهَا وَالۡمُؤَلَّـفَةِ قُلُوۡبُهُمۡ وَفِى الرِّقَابِ وَالۡغٰرِمِيۡنَ وَفِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَابۡنِ السَّبِيۡلِؕ فَرِيۡضَةً مِّنَ اللّٰهِؕ وَاللّٰهُ […]
حور عین اور صبا نام رکھنے کے بارے میں رہنمائی
سوال: حور عین اور حورین نام رکھنا چاہیے یا نہیں؟ حور کا کیا مطلب ہے؟ کیا صبا نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ حور کا معنی: حور کا مطلب صاف ستھری اور بڑی آنکھوں والی ہے۔ یہ جنت میں پیدا کی گئی ایک مخصوص مخلوق کا نام ہے۔ […]
مغرب اور عشاء کی نماز اکھٹی پڑھنے کا شرعی طریقہ
سوال اگر مغرب اور عشاء کی نماز اکھٹی پڑھی جائے تو ان کا طریقہ کیا ہوگا؟ فرض نماز کے بعد سنتوں کا کیا طریقہ ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نمازوں کو جمع کرنے کی اجازت: نمازوں کو جمع کرنے کی اجازت سفر کی حالت میں دی گئی ہے۔ اس میں […]
نیند اور موت کے درمیان فرق اور روح کی حقیقت
سوال سونے اور مرنے میں کیا فرق ہے؟ اگر انسان کی روح نیند میں الله کے پاس ہوتی ہے، تو وہ زندہ کیسے رہتا ہے اور سوتے وقت چیزوں کا احساس کیسے کر لیتا ہے؟ فوت ہونے پر تمام حواس ختم کیوں ہو جاتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ روح […]
شریعہ کمپلائنس کمپنیوں میں سرمایہ کاری کا حکم
سوال کیا شریعہ کمپلائنس کمپنیوں میں انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے جنہیں کراچی اسٹاک ایکسچینج کے شریعہ بورڈ سے سرٹیفکیٹ ملتا ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ اسٹاک مارکیٹ میں انویسٹمنٹ کا حکم: ہمارے نزدیک اسٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کرنا یا اس کے ذریعے کاروبار کرنا درست نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ […]