عدت کے احکام اور بیماری کی صورت میں رہنمائی

سوال شیخ صاحب، میری والدہ کی عمر ساٹھ سال سے زیادہ ہے۔ عدت کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔ اگر بیماری ہو تو کیا اس میں کوئی رخصت ہے؟ تفصیل سے بتائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ عدت کی مدت چار ماہ دس دن ہے، اور اس میں عمر کا کوئی مسئلہ […]

وضو کے بعد جرابیں بدلنے کا حکم

سوال شیخ صاحب، اگر ایک آدمی وضو کر کے جرابیں پہن کر پھر ان پر مسح کرتا ہے، کیا اب وہ حالت وضو میں جرابیں بدل سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ، فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ اگر کسی نے وضو کر کے جرابیں پہن لی ہیں اور پھر […]

عیسائی کے اسلام قبول کرنے کا درست طریقہ

سوال اگر کوئی عیسائی اسلام کی دعوت قبول کرتا ہے تو اس کو اسلام میں کیسے داخل کیا جائے گا؟ جواب عیسائی کو اسلام میں داخل کرنے کا عمل درج ذیل طریقے سے انجام دیا جا سکتا ہے: ◄ گواہوں کی موجودگی: کچھ ایسے ساتھی موجود ہوں جو آپ کے جان پہچان والے ہوں اور […]

حج و عمرہ میں اجتماعی دعا کے غیر شرعی طریقے

سوال حج و عمرہ میں طواف و سعی کے دوران اگر کوئی عالم دعائیں مخصوص کیے بغیر گروپ کو بلند آواز سے پڑھائے اور گروپ والے بھی بلند آواز میں پڑھیں، جیسا کہ انڈونیشین افراد کرتے ہیں، تو کیا اس کا جواز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ یہ طریقہ لوگوں […]

شیعہ کو گھر کرایہ پر دینے کے شرعی احکام

سوال شیخ صاحب، کیا شیعہ کو گھر کرایہ پر دے سکتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ العالم عمر اثری حفظہ اللہ جی ہاں، شیعہ کو گھر کرایہ پر دینا جائز ہے، بشرطیکہ: ◄ وہ شیعت کی دعوت دینے والا (داعی) نہ ہو۔ ◄ وہ غالی شیعہ (انتہا پسند) نہ ہو۔ ◄ جیسا کہ پاکستان میں اکثر […]

میزان بینک سے قرضہ یا سرمایہ کاری کے شرعی احکام

سوال میرے کچھ دوست میزان بینک میں انویسٹمنٹ کرتے ہیں اور کچھ نے قرضہ لیا ہوا ہے، کیا میزان بینک میں قرضہ لینا اور انویسٹمنٹ جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ میزان بینک ہو یا کوئی اور بینک، صرف اسلامی لیبل لگانے سے کوئی چیز اسلامی نہیں ہو جاتی۔ اگر […]

جنت میں دیدار الہی اور اللہ کی رضا کی نعمتیں

سوال جنت میں اہل جنت کے لیے اللہ رب العزت کا دیدار سب سے بڑی نعمت ہوگا یا اللہ کا راضی ہونا سب سے بڑی نعمت ہوگا؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ جنت میں اللہ تعالیٰ کا دیدار سب سے بڑی نعمت قرار دیا گیا ہے۔ تاہم، دیدار اور اللہ کی […]

حرام کمائی والے رشتہ داروں کے ہاں کھانے کے شرعی احکام

سوال ہمارے رشتے دار میوزیکل شو کا کام کرتے ہیں، کیا ان کے ہاں کھانا کھانا درست ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ان کا کاروبار حرام ہے، تو ایسے معاملات میں درج ذیل نکات کو مدنظر رکھیں: دعوتی پہلو غالب ہو اگر آپ کے وہاں […]

عبد الحنان نام رکھنے کی شرعی حیثیت اور وضاحت

سوال بعض لوگ "عبد الحنان” نام رکھتے ہیں، کیا "حَنان” اسمائے حسنی میں سے ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ "حَنان” کے بارے میں درج ذیل نکات قابل غور ہیں: 1. حَنَانٌ (ن پر شد کے بغیر) ◄ معنی: شفقت و رحمت۔ ◄ صفت کے طور پر ثبوت: یہ صفت اللہ رب […]

اجتماعی جمعہ کی شرعی حیثیت اور مساجد کی اجتماعیت

سوال دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض جگہوں پر اجتماعی جمعہ کا اہتمام کیا جاتا ہے، جہاں تمام مساجد کے لوگ اپنی اپنی مسجد چھوڑ کر کسی ایک جگہ جمع ہو کر جمعہ ادا کرتے ہیں۔ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ پہلے زمانے میں پرائمری […]

وراثت میں رہائشی مکان اور پلاٹ کی تقسیم کا شرعی حکم

سوال جس گھر میں رہائش ہے، کیا اس میں بیٹوں کا حق ہے یا نہیں؟ اگر حق ہے تو کیا اس عمارت اور پلاٹ دونوں کے حساب سے حق دیا جائے گا یا صرف پلاٹ سے حق دیا جائے گا؟ چار بھائی اور دو بہنوں کی موجودگی میں وضاحت سے جواب دیں۔ جواب از فضیلۃ […]

صدقہ و خیرات میں اہل و عیال اور رشتہ داروں کی اہمیت

سوال کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ جو پیسے اللہ کے راستے میں خرچ کیے جائیں وہ اپنے بہن بھائیوں اور مہمانوں پر بھی خرچ کیے جا سکتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث ابو ہيثم نعمان خلیق حفظہ اللہ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت: سیدنا […]

سود سے حاصل رقم کا حکم اور توبہ کی قبولیت

سوال اگر میں کسی کو دو لاکھ روپے ایک مہینے کے لیے دیتی ہوں اور وہ مجھے تین لاکھ روپے واپس دیتے ہیں، تو اضافی ایک لاکھ روپے کا کیا حکم ہے؟ اگر میں اس رقم سے گولڈ یا گھر کا فرنیچر خریدوں تو کیا یہ بھی سود میں شمار ہوگا؟ کیونکہ سود تو کھانے […]

نماز کے دوران بیماری میں دوا استعمال کرنے کا حکم

سوال شیخ صاحب، ایک ہارٹ پیشنٹ کا سوال ہے کہ اگر دورانِ نماز دل میں تکلیف ہو تو کیا زبان کے نیچے دوا رکھ سکتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ نماز کے دوران کچھ کھانے یا پینے کی اجازت نہیں ہے۔ اگر طبیعت خراب ہو رہی ہو تو بہتر یہی […]

1 3 4 5 6 7 38
1