پانی ملنے کے بعد تیمم کی حیثیت اور شرعی حکم

سوال پانی ملنے کے بعد تیمم ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ فہد انصاری حفظہ اللہ شیخ سعید مجتبیٰ سعیدی اور شیخ فہد انصاری حفظہما اللہ کے مطابق: نماز کے اعادے کا حکم: اگر کسی شخص نے پانی تلاش کیا لیکن نہیں ملا […]

پانی پر دم اور پھونکنے کی شرعی حیثیت

سوال پانی پر دم کر کے پھونکنے کا شرعی نکتہ نظر کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ کے مطابق پانی پر دم کرنا اور پھونکنا شرعی طور پر جائز ہے، بشرطیکہ اس میں سلف صالحین سے منقول طریقہ اپنایا جائے اور اس میں کسی […]

مسجد میں شیشے کے عکس کا حکم اور نماز پر اثر

سوال مسجد میں شیشہ لگنے اور نماز کے دوران عکس دکھائی دینے کا شرعی حکم کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نے اس سوال کے جواب میں فرمایا کہ: مسجد میں شیشے کے استعمال کے مسائل: شیشے کا عکس دکھانا: مساجد میں بعض اوقات […]

فوت شدہ کے لیے فاتحہ پڑھنے کا شرعی حکم

سوال فوت ہونے والے کے لیے فاتحہ پڑھنے کا عمل کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ کے مطابق: "فاتحہ پڑھ دیں” کہنے کا عمل: معاشرتی رواج: ہمارے معاشرے میں "فاتحہ پڑھ دیں” کہنا ایک عام جملہ بن چکا ہے، لیکن اس کا تعلق علم […]

عیسائی کو زکوة دینے کا حکم اور شرعی رہنمائی

سوال کسی عیسائی کو زکوة دے دینے کے بعد کیا دوبارہ زکوة ادا کرنی ہوگی؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ کے مطابق: زکوة کی ادائیگی کے اصول: مسلمانوں کے لیے مخصوص: زکوة کا بنیادی حکم یہ ہے […]

روزے کی حالت میں مرد کے عورت کے پاس جانے کا کفارہ

سوال اگر روزے کی حالت میں مرد عورت کے پاس چلا جائے تو کیا کفارہ صرف مرد پر واجب ہوگا یا عورت پر بھی؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ، فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ اس مسئلے میں کفارہ کا انحصار عورت کی حالت اور نیت پر ہے: دونوں کی رضامندی […]

ہجرت مدینہ کے وقت نبی کریم کی تلاوت کردہ آیت

سوال ہجرت مدینہ کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کونسی آیت کی تلاوت فرما رہے تھے؟ جواب از فضیلۃ العالم محمد عمر اثری حفظہ اللہ ہجرت مدینہ کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورۃ توبہ کی درج ذیل آیت کریمہ کی تلاوت فرما رہے تھے: ارشاد باری تعالیٰ: "ثَانِیَ […]

کھانے کے بعد برتن صاف نہ کرنے کی روایت کی تحقیق

سوال کیا یہ درست ہے کہ کھانے کے بعد اگر برتن صاف نہ کیے جائیں تو برتن بد دعا کرتے ہیں؟ اگر کوئی روایت موجود ہے تو اس کا حوالہ اور صحت کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اس حوالے سے ایک روایت موجود ہے جس میں برتن کے استغفار […]

فرضی اور نفلی روزے میں اذان کے بعد ضرورت پوری کرنے کا حکم

سوال کیا فرضی روزے کی طرح نفلی روزے میں بھی اذان شروع ہونے کے بعد ضرورت پوری کر سکتے ہیں؟ جواب فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ جی ہاں، کرسکتے ہیں۔ روزے کی ابتدا و انتہا اور محظورات وغیرہ کے حوالے سے فرضی اور نفلی میں کوئی فرق نہیں ہے۔

عمر زیادہ کروانے کا شرعی حکم

سوال بعض لوگ دیگر کنٹریز (سعودیہ، امریکا وغیرہ) میں جانے کے لیے اپنی عمر آئی ڈی کارڈ پر زیادہ کروا لیتے ہیں، یہ شرعاً کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ایسا کرنا جھوٹ اور دھوکہ ہے، ناجائز ہے۔

حیض کے دوران احتلام کی صورت میں غسل کا شرعی حکم

سوال حیض کی حالت میں اگر عورت محتلمہ ہو جائے تو کیا اسی وقت عورت پر غسل فرض ہے یا وہ حیض سے فارغ ہونے کے بعد جنابت اور حیض کا غسل ساتھ کرلے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اگر واقعتاً ایسا ہوا ہے یا اس کی کوئی علامت پائی گئی […]

آن لائن دم کرنے کی شرعی حیثیت اور اس کے احکام

سوال آن لائن دم کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ آن لائن دم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ: مریض کے کان میں موبائل لگا ہو یا وہ آن لائن دم سن رہا ہو۔ وہ لائیو نظر بھی آ رہا ہو اور دم کو سن بھی […]

حالت سفر میں قصر نماز کا حکم اور فضیلت

سوال کیا حالت سفر میں نماز قصر کرنا افضل ہے یا فقط رخصت ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ سفر میں نماز قصر کرنا بالاتفاق رخصت ہے، عزیمت نہیں۔ لیکن رخصت پر عمل کرنا اولیٰ اور افضل ہے۔

نقاب میں نماز پڑھنے کا حکم نامحرم مردوں کی موجودگی میں

سوال کیا عورت نقاب میں نماز پڑھ سکتی ہے، ہال وغیرہ میں جہاں نامحرم مرد بھی موجود ہوں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ محارم اور غیر محارم کا فرق موجود ہے۔ اگر چاروں طرف غیر محارم مرد موجود ہوں تو عورت نقاب میں ہی نماز ادا کرے گی۔ یہی اس کے […]

1 2 3 4 5 6 39
1