یاجوج ماجوج کی حقیقت اور ان کے وجود کا اسلامی موقف

سوال یاجوج ماجوج کون ہیں؟ کیا ان کا آج کے دور میں وجود موجود ہے؟ اور علماء کے درمیان اس حوالے سے کوئی اختلاف پایا جاتا ہے؟ بعض لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ یاجوج ماجوج جیسی کوئی مخلوق موجود ہی نہیں، کیا یہ بات درست ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ […]

حدیث الصلاۃ عماد الدین کی صحت کا تفصیلی جائزہ

سوال حدیث "الصلاة عماد الدین” کی صحت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ حدیث "الصلاة عماد الدین” کو علماء حدیث نے ضعیف قرار دیا ہے۔ امام سیوطی نے اس حدیث کو جامع الصغیر میں ذکر کیا ہے۔ امام سخاوی نے اسے اپنی کتاب المقاصد الحسنة میں […]

جائیداد کی تقسیم زندگی اور موت کے اصولوں کا جائزہ

سوال جائیداد کی تقسیم میں اختلاف پایا جاتا ہے کہ اگر جائیداد مرنے سے پہلے تقسیم کی جائے تو لڑکی اور لڑکے کو برابر حصہ دیا جائے گا، لیکن اگر مرنے کے بعد تقسیم ہو تو لڑکی کو لڑکے کے مقابلے میں آدھا حصہ ملے گا۔ بعض اہل حدیث علماء اس کے قائل ہیں جبکہ […]

وتر کے بعد نوافل پڑھنے کی اجازت اور افضلیت

سوال اگر کسی نے وتر نماز رات کے پہلے حصے میں پڑھ لی ہو اور پھر رات کے آخری حصے میں جاگ جائے، تو کیا وہ نفل نماز پڑھ سکتا ہے؟ کیونکہ حدیث میں آیا ہے کہ رات کی آخری نماز وتر ہونی چاہیے، اور ایک اور حدیث ہے: "لا وتران فی لیلۃ” (ایک رات […]

کپڑوں پر پرنٹ شدہ الفاظ اور تصاویر کے بارے میں شرعی حکم

سوال شیخ صاحب، آج کل مارکیٹ میں ایسے کپڑے دستیاب ہیں جن پر حروف تہجی اور شاعری وغیرہ پرنٹ ہوتی ہے۔ کیا ایسے کپڑے پہننا درست ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ اگر ملبوسات پر مناسب اور شائستہ نقش و نگار ہوں تو ان کے پہننے میں کوئی حرج نہیں۔ تاہم، […]

بلی کے گھر میں نقصان پہنچانے پر شرعی حکم

سوال شیخ صاحب، اگر بلی گھر میں نقصان کا باعث بن رہی ہو تو کیا اسے مارا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث: داود اسماعیل حفظہ اللہ بلی کو قتل کرنے یا نقصان پہنچانے سے پہلے بہتر ہے کہ اسے کسی دور دراز جگہ پر چھوڑ دیا جائے یا کوئی اور ایسا طریقہ اپنایا […]

بنک ملازم سے دینی کام کے لیے ہدیہ لینے کا حکم

سوال بنک کے کسی ملازم سے دین کے کسی کام کے لیے پیسے بطور ہدیہ قبول کرنا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ: سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ حلال و حرام کا معاملہ ہر فرد کا ذاتی مسئلہ ہے اور اس پر وہ خود جوابدہ ہوگا۔ اس لیے ایسے شخص سے دینی خدمت کے لیے […]

باطل عقائد کے حامل قراء کو اسٹیج پر بلانے کا حکم

سوال باطل عقائد و نظریات کے حامل اور بظاہر غیر شرعی شکل و صورت والے قراء کو اہل توحید کے اسٹیج پر مدعو کرنا کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ: سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ: عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ باطل نظریات کے حامل خطباء و قراء کو اہل توحید کے اسٹیج پر […]

اللہ کے بندوں سے محبت کے بارے میں صحیح حدیث کا بیان

سوال شیخ صاحب، کیا یہ حدیث کہ "اللہ پاک اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتے ہیں” کہیں ملتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ: عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث: افضل ظہیر جمالی حفظہ اللہ یہ بات عوام میں مشہور ہے لیکن کتاب و سنت میں اس کا کوئی ثبوت […]

استحاضہ کی حالت میں نماز کے احکام اور وضو کا طریقہ

سوال کیا عورت استحاضہ کے دوران دو نمازیں جمع کرکے پڑھے یا ہر نماز کے لیے نیا وضو کرے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ: عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ استحاضہ کی حالت میں ہر نماز کے لیے نیا وضو کرنا ضروری ہے۔ ایک وضو کے ساتھ مکمل نماز پڑھی جائے گی، اور درمیان میں ہونے والے […]

سیدنا عمر فاروق پر جنگ احد میں فرار کے اعتراض کا جواب

سوال روافض کی طرف سے اعتراض کیا جاتا ہے کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ جنگ احد میں فرار ہو گئے تھے، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ: عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ یہ اعتراض سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں درست نہیں ہے۔ جنگ احد کے […]

جمعہ کے دن زوال کے اعتبار اور نوافل کا بیان

سوال کیا جمعہ کے دن زوال کا اعتبار کیا جائے گا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ جمعہ کے دن زوال کا وقت تو ہوتا ہے لیکن اس کا اعتبار نہیں کیا جاتا، جیسے بیت اللہ میں بارہ مہینے اور چوبیس گھنٹے زوال کا اعتبار […]

کیا جگنو کو مار کر دوائی بنانا شرعاً جائز ہے

سوال جگنو کو مار کر اس کی دوائی بنانا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نے اس سوال کے جواب میں فرمایا کہ: علمی بنیاد: اب تک میرے علم میں نہیں آیا کہ جگنو کسی بیماری کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ضرورت […]

خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی حقیقت

سوال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت ممکن ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نے اس سوال کے جواب میں فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت خواب میں ممکن ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب […]

1 2 3 4 5 37
1