تعزیت کے شرعی الفاظ اور فاتحہ خوانی کا حکم
سوال: جب کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے اور تدفین کے بعد لوگ گھر آتے ہیں، تو اللہ کے حکم کے حوالے سے صحیح الفاظ کیا ہونے چاہییں؟ نیز فاتحہ خوانی کے بارے میں کیا رہنمائی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شرعی الفاظ: جب تعزیت کریں تو درج ذیل الفاظ […]
ہاتھ جوڑنے کے عمل اور ایموجی کے استعمال کا اسلامی حکم
سوال: کیا مسلمان کے لیے ہاتھ 🙏🏻🙏 جوڑنا درست ہے، چاہے وہ معافی کے لیے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ غیر اسلامی طریقہ: بعض لوگ معافی مانگنے یا سلام کرتے وقت ہاتھ جوڑتے ہیں، لیکن یہ غیر مسلموں کا طریقہ ہے۔ خاص طور پر جو […]
جیولری پہن کر نماز کے جواز کا حکم
سوال: کیا جیولری پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ جی ہاں، زیور وغیرہ پہن کر نماز ہو جاتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
جی بی واٹس ایپ کے استعمال اور شرعی حکم کی وضاحت
سوال: کیا GB WhatsApp استعمال کرنا جائز ہے، خاص طور پر کسی کے ڈیلیٹ شدہ میسجز اور اسٹیٹس دیکھنے یا کسی کو یہ محسوس کرانے کے لیے کہ میں نے اس کا میسج نہیں پڑھا؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ GB WhatsApp یا اس قسم کی ایپس کا استعمال، خاص طور […]
خواب میں اللہ تعالیٰ کو دیکھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا کوئی شخص خواب میں اللہ تعالیٰ کو دیکھ سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث افضل ظہیر جمالی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب میں اللہ تعالیٰ کو دیکھا تھا، جیسا کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: "أَنِّي قُمْتُ […]
ماموں کے بیٹے سے بیٹی کی شادی کا شرعی حکم
سوال ایک شخص اپنی بیٹی کی شادی اپنے سگے مامو ں کے بیٹے سے کرنا چاہتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم عمر اثری حفظہ اللہ اس رشتے میں شرعی طور پر بظاہر کوئی قباحت نہیں ہے۔ البتہ اگر بچی اور بچہ آپس میں […]
عمرہ در عمرہ اور حلق کے شرعی احکام
سوال عمرہ کرنے کے بعد اگر ایک دو دن بعد دوبارہ عمرہ کیا جائے اور سر پر بال نہ ہوں تو حلق کیسے کیا جائے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے زمانے میں ایسا کوئی مسئلہ پیش نہ آنا اس بات کی دلیل […]
زیادہ سوالات کرنے کے بارے میں سیدنا ابن مسعود کا قول
سوال سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول «جو شخص ہر مسئلہ کے جواب کے لیے نظر آئے، سمجھ لو کہ وہ مجنون ہے» کا کیا مطلب ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اس اثر میں غالباً اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ زیادہ سوالات کرنا مستحسن عمل […]
ابدی تارک صلوٰۃ کے کفر کا شرعی حکم
سوال کیا ابدی طور پر نماز چھوڑنے والا کافر ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ یقیناً اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم تارک صلوٰۃ کو کافر سمجھتے تھے۔ عبداللہ بن شقیق رحمہ اللہ فرماتے ہیں: “كَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَا يَرَوْنَ شَيْئًا […]
حدیث ظھور القلم کے مفہوم کی وضاحت
سوال حدیث میں مذکور "ظھور القلم” سے کیا مراد ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ حدیث میں "ظھور القلم” سے مراد کثرت تصانیف اور تحریروں کی طرف اشارہ ہے۔ واللہ اعلم۔ یہ بات بھی واضح کی گئی ہے کہ قلم و قرطاس کا عام […]
صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صف میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں اکیلے نماز پڑھنے والے کو نماز دہرانے کا حکم دیا ہے۔ یہ حدیث مع حوالہ ذکر کریں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: “أَنّ رَسُولَ اللَّهِ […]
زم زم کے پانی پر دم کرنے کا حکم
سوال کیا زم زم کے پانی پر دم کیا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ زم زم کے پانی پر دم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
شرک اکبر اور شرک اصغر کی وضاحت
سوال “اِنَّ اللّٰهَ لَا يَغۡفِرُ اَنۡ يُّشۡرَكَ بِهٖ وَيَغۡفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰ لِكَ لِمَنۡ يَّشَآءُ ۚ وَمَنۡ يُّشۡرِكۡ بِاللّٰهِ فَقَدِ افۡتَـرٰۤى اِثۡمًا عَظِيمًا” [سورة النساء: 48] ’بے شک اللہ اس بات کو نہیں بخشے گا کہ اس کا شریک بنایا جائے اور وہ بخش دے گا جو اس کے علاوہ ہے، جسے چاہے گا اور […]
سورہ اخلاص دس مرتبہ پڑھنے کی فضیلت
سوال جس نے دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھی، اس کے لیے جنت میں ایک محل بنا دیا جاتا ہے۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ جی ہاں، یہ حدیث اس طرح ہے: «عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ؛ صَاحِبِ النَّبِيِّ صلى […]