تصحیح وراثت: لغوی معنی، تعریف اور اصول
یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: تصحیح کسے کہتے ہیں اور اس کے اصول کی وضاحت کریں؟ جواب: لغوی معنی: درست کرنے کے ہیں۔ تعریف: وہ عدد جس سے ہر وارث کا حصہ بغیر کسر کے حاصل کیا جا سکے۔ اصول تصحیح: مسائل کی تصحیح […]