علم میراث کی اہمیت: تعریف، موضوع اور حکم

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: علم میراث کی تعریف، موضوع، غرض و غایت اور حکم بیان کریں؟ جواب: تعریف: فقہ و حساب کے وہ اصول جاننا جن کے ذریعے سے ترکہ میں سے وارثوں کے حصے معلوم کیے جائیں۔ موضوع: علم میراث کا موضوع […]

اسلامی وراثت کے 3 ارکان

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: ارکان وراثت تحریر کیجیے؟ جواب: وراثت کے تین رکن ہیں۔ اگر ان میں سے ایک بھی مفقود ہو تو وراثت ثابت نہ ہوگی۔ مُوَرِّث: یعنی میت یا جو میت کے حکم میں ہو جیسے گم شدہ۔ وَارِث: یعنی وہ […]

شروطِ وراثت اور ان کی وضاحت

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: شرط کی تعریف اور شروط وراثت تحریر کیجیے؟ جواب: تعریف: وہ چیز جس کے عدم سے دوسری چیز کا عدم لازم آئے اور اس کے وجود سے دوسری چیز کا وجود لازم نہ آئے۔ مثلاً وضو، اس کے عدم […]

وراثت کے 3 اسباب ، وضاحت کے ساتھ

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: وراثت کے کتنے اسباب ہیں، ہر ایک کی مختصر وضاحت کیجیے؟ جواب: اسباب وراثت تین ہیں جن میں سے کسی ایک کی وجہ سے وارث بنا جاتا ہے۔ ➊ نسبی قرابت: میت کے وہ ورثاء جو خونی رشتہ کی […]

وراثت سے محروم کرنے والے 4 اسباب اور ان کی وضاحت

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: وراثت سے مانع کتنے اسباب ہیں، ہر ایک کی وضاحت کیجیے؟ جواب: وہ اسباب جن کی وجہ سے وارث وراثت سے محروم ہو جاتا ہے وہ چار ہیں: 1. غلام ہونا: غلام نہ خود وارث بنتا ہے نہ اس […]

اسلام میں ترکہ کی تقسیم کے 4 اہم مراحل

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: میت کا ترکہ ورثاء میں کب تقسیم کرنا چاہیے؟ جواب: میت کا ترکہ جب تین مراحل طے کر کے چوتھے میں پہنچے گا تو ورثاء میں تقسیم ہوگا، یعنی ترکہ کے ساتھ چار حقوق تعلق رکھتے ہیں جو بالترتیب […]

قرآن کریم میں وراثت کے 6 مقررہ حصے

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال : فرائض سے کیا مراد ہے؟ قرآن کریم میں کون سے مقررہ حصے بیان کیے گئے ہیں؟ جواب : فرائض اور فروض یہ فرض کی جمع ہیں جو اسم مفعول ”مفروض “کے معنی میں استعمال ہوتے ہیں جن سے […]

اصحاب الفرائض کون ہیں؟ 12 مقررہ ورثاء کی فہرست

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: اصحاب الفرائض سے کیا مراد ہے اور کون کون سے ورثاء اصحاب الفرائض میں شامل ہیں؟ جواب: وہ ورثاء جن کے حصے کتاب و سنت میں متعین کر دیے گئے ہیں۔ یہ کل بارہ افراد ہیں، چار مردوں میں […]

11 اصحاب الفرائض کے حصوں کی مکمل تفصیل قرآن و حدیث کی روشنی میں

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: اصحاب الفرائض کے حصوں کی تفصیل تحریر کریں؟ جواب: 1. خاوند (Husband): اس کی دو حالتیں ہیں: ➊ جب فوت شدہ بیوی کی کوئی فرع وارث نہ ہو تو خاوند کو ترکہ میں سے نصف 1/2 ملے گا۔ اولاد […]

عصبہ کی تعریف اور اقسام | اسلامی وراثت کے اصول

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: عصبہ کی تعریف اور اس کی اقسام ضاحت سے لکھیں۔ جواب: عصبہ کی تعریف: عصبہ کے لغوی معنی مضبوط کرنے اور جوڑنے کے ہیں۔ اصطلاحی معنی: میت کے وہ قریبی رشتہ دار جن کے حصے متعین نہیں ہیں بلکہ […]

حجب کا لغوی و اصطلاحی معنی اور اس کی اقسام

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: حجب کا لغوی و اصطلاحی معنی اور اس کی اقسام تحریر کریں؟ جواب: حجب کے لغوی معنی: روکنے، پردہ کرنے کے ہیں۔ اصطلاحی معنی: کسی وارث کو دوسرے وارث کے پائے جانے کی وجہ سے اس کے کل یا […]

اصل مسئلہ کے قواعد اور اقسام

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: اصل مسئلہ معلوم کرنے کا اصول تحریر کیجیے؟ جواب: اصل مسئلہ: وہ سب سے چھوٹا عدد جس سے فرضی حصے بغیر کسر کے نکالے جائیں۔ اسے أصل المسألة یا رأس المسألة یا مخرج کہتے ہیں۔ کتاب اللہ میں چھ […]

اسلامی وراثت میں عول کیا ہے؟ تعریف، حکم اور وقوع

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: عول کی تعریف اور حکم تحریر کریں نیز واضح کریں کہ عول کتنے اصول میں واقع ہوتا ہے؟ جواب: لغوی معنی: ظلم و زیادتی کرنے، تنگ کرنے اور بلند کرنے کے ہیں۔ تعریف: اصحاب الفرائض کے حصوں کی تعداد […]

وراثت میں اعداد کی نسبت

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ اعداد میں نسبت جب کسی مسئلہ میں ایک سے زیادہ صاحب فرض (مقررہ حصے والے) ہوں تو نسبت اربعہ کی مدد سے تصحیح مسئلہ کا عدد نکالا جاتا ہے۔ نسبت اربعہ مندرجہ ذیل ہیں: ➊ تماثل ➋ تداخل ➌ توافق […]

1 2