بے دودھ کی بکری کے تھنوں میں دودھ اتر آنا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ قصه ام معبد ہجرت کے موقعہ پر بے دودھ والی بکری کے تھنوں میں دودھ پیدا ہو جانے کا مشہور ترین معجزه ام معبد کے خیمے کا ہے۔ کہتے ہیں کہ مکہ اور مدینہ کی راہ میں قبیلہ خزانہ کے ایک خاندان کا میدان میں خیمہ تھا۔ ام […]
سب سے پہلے حضور ﷺ کے نور کی تخلیق
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! میرے والد کی آپ پر قربان ہوں مجھے اس چیز کے متعلق بتائیں جس کو اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے پیدا کیا ؟ تو […]
آپ نہ ہوتے تو میں آسمان کو پیدا نہ کرتا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ یہ روایت کہ اگر آپ نہ ہوتے تو میں آسمان کو پیدا نہ کرتا۔ تحقیق الحدیث : امام صغانی نے اس کا موضوع (من گھڑت )کہا ہے۔ البانی نے بھی اس کو موضوع کہا ہے۔ ملا علی قاری یا دیگر کہتے ہیں اس کا معنی صحیح ہے یہ […]
میں پیدائش کے اعتبار سے پہلا اور بعثت کے لحاظ سے آخر میں آیا ہوں
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ طبقات ابن سعد میں ہے : انا اول الناس تحقیق الحدیث : یہ بھی روایت ہرگز صحیح نہیں دیکھیں۔ [رواه البغوي فى شرح السنة 232/5 ابن عدي فى الكامل 1209/3 ابن سعد فى الطبقات الشفاء للقاضي عباس 466/1 الدر المنشور 184/5 الاسرار المرفوعه 282 التذكره للفتني 661 الفوائد […]
قرآن کی آیت یا یها الذين آمنوا ان جاء کم فاسق بنبا… الخ کے ضمن میں حارث الخزاعی کا قصہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ اکثر مفسرین کرام نے فرمایا ہے کہ یہ آیت ولید بن عقبہ بن ابو معیط کے بارے میں نازل ہوئی ہے جبکہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں قبیلہ بنو مصطلق سے زکوة لینے کے لیے بھیجا تھا۔ چنانچہ مسند احمد میں ہے حضرت حارث بن […]
خاوند اور بیوی کے درمیان مدت جدائی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب واقعہ کی حقیقت
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ عموما فقہاء کرام ذکر کیا کرتے ہیں جو یہ ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ راتوں کو مدینہ شریف کی گلیوں میں گشت لگاتے رہتے، ایک رات کو نکلے تو آپ نے سنا کہ ایک عورت اپنے سفر میں […]
قیامت کے دن اللہ تعالی سب سے پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مصافحہ کرے گا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : حق تعالی (اللہ رب العزت) قیامت کے دن جس شخص سے سب سے پہلے مصافحہ کرے گا اور سب سے پہلے جس کو سلام کہے گا […]
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام پر فرشتوں کی خوشی
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ جس وقت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا تو جبر یل علیہ السلام تشریف لائے اور فرمایا : اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم عمر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے […]
ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نازیبا کلمات کہنے پر اپنے باپ ابوقحافہ کو تھیٹر ماردیا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیوطی رحمہ اللہ کہتے ہیں امام ابن منذر نے ابن جریح سے بیان کیا ہے کہ ہمیں کسی نے یہ بتایا کہ ابوقحافہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نازیبا کلمات استعمال کئے،تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اسے زور سے تھپڑ […]
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو شہادت حسین کی خبر اور کربلا کی مٹی
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ذہبی میزان الاعتدال میں حماد بن سلمہ، عن ابان، عن شهر بن حوشب، عن حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ حضرت جبرائیل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور حسین رضی اللہ عنہ تو میرے پاس تھے۔ وہ رونے لگے۔ […]
یہودیوں کی جبریل علیہ السلام سے دشمنی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں یہودیوں کے مجمع میں کبھی کبھی چلا جایا کرتا تھا اور یہ کہتا رہتا تھا کہ کس طرح قرآن توراۃ اور توراۃ قرآن کی سچائی کی تصدیق کرتا ہے۔ یہودی بھی مجھ سے محبت ظاہر کرنے لگے اور اکثر […]
والدین کی خدمت کی وجہ سے ایک قصاب کو جنت میں موسیٰ علیہ السلام کی ہمسائیگی مل گئی
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے اپنے پروردگار سے درخواست کی، اے اللہ ! مجھے میرا جنت کا رفیق دکھا دے۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا : اے موسیٰ ! تو فلاں شہر میں چلا جا وہاں ایک قصاب سے جو جنت میں تیرا رفیق اور ساتھی ہو گا۔ […]
بی بی اپنے بیٹے کو معاف کر دے ورنہ ہم جلا دیتے ہیں، قصہ علقمہ اس کی والدہ اور بیوی کا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابان سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک نوجوان علقمہ نامی تھا بڑا عبادت گزار تھا، بکثرت صدقہ کرتا تھا اچانک وہ سخت بیمار ہوا، اس کی بیوی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]
بلال کو خواب میں زیارت رسول، سفر مدینہ، قبر پر حاضری اور اذان
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ اگرچہ یہ واقعہ مختصر ہے مگر اس میں بعض خطباء، قصہ گو واعظین نے خوب اپنی خطابت کے جوہر دکھائے ہیں اور مصنفین نے خوب طبع آزمائی کی ہے اور اسے اپنے اپنے اسلوب سے بیان اور نقل کیا ہے۔ ایک خاکہ نگار مصنف نے تو اسے اس […]