تکبیرات عیدین میں رفع یدین کا ثبوت
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ امام اہل سنت، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ (متوفی ۲۴۱ھ) فرماتے ہیں: حدثنا يعقوب: حدثنا ابن أخي ابن شهاب عن عمه: حدثني سالم بن عبدالله أن عبدالله قال، كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا قام إلى الصلوة يرفع يديه، حتي إذا كانتا […]
عید گاہ کو جاتے ہوئے بلند آواز سے تکبیریں کہنے کا بیان
عید گاہ کو جاتے ہوئے بلند آواز سے تکبیریں کہنا ثابت ہیں۔ [السنن الکبری للبیہقی 3؍279و سندہ حسن] تکبیرات کے الفاظ کسی صحیح مرفوع حدیث سے ثابت نہیں ہیں، البتہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور تابعین عظام رحمہم اللہ سے ثابت ہیں ۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عید کے دن صبح […]
کیا ”غیر جامع مسجد” میں اعتکاف جائز نہیں؟
تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (۲۳ شوال ۱۴۲۶ھ) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔چند مسائل میں راہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔ بہت بہت مہربانی! سوال حسب ذیل روایات (احادیث) کی تخریج و تحقیق درکار ہے: (الف) عن عائشۃ رضي اللہ عنھا قالت: ”السنۃ علی المعتکف أن لا یعود مریضاً ولا یشھد جنازۃ……..ولا […]
فطرانہ – احکام و مسائل
تحریر:غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری فطرانہ ادا کرنا فرض ہے، جیسا کہ سید نا عبد اللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں : رسولﷺ نے (رمضان المبارک) مسلمانوں کے غلام، آزاد، مرد عورت ، چھوٹے اوربڑے پر ایک صاع کھجور یا جوفطرانہ فرض قرار دیا ہے۔‘‘ (صحیح بخاری۱۵۰۳، صحیح مسلم ۹۸۳).ثابت ہوا کہ مسلمان غلام […]
احکام و فضائل تراویح ، لیلۃ القدر ، اعتکاف ، صدقۂ فطر
170۔ تراویح : تراویح، تہجد، قیام رمضان، قیام اللیل، صلاۃ الوتر پانچوں ایک ہی عبادت ہیں اور عشاء کے بعد سے لے کر سحری کے وقت تک پڑھی جا سکتی ہیں۔ ان کا جماعت کے ساتھ پڑھنا، تنہا مسجد یا گھر میں آخر رات میں پڑھنے سے افضل ہے۔ تراویح کی رکعات کی بابت […]
احکام عیدالفطر
176۔ عید الفطر : عید الفطر کے دن صوم رکھنا جائز نہیں ہے۔ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهي رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صوم يوم الفطر و النحر . [صحيح البخاري : كتاب الصيام، باب 66 صوم يوم الفطر ] ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
صدقہ فطر سے متعلق صحیح احادیث
تحریر: محمد ارشد کمال، ماہنامہ نور الحدیث صدقہ فطر اور اس کے مسائل صدقہ فطر کو : زكاة فطر، زكاة صوم، زكاة رمضان، صدقہ رمضان اور صدقہ صوم بھی کہا جاتا ہے ہمارے ہاں لوگ اسے فطرانہ بولتے ہیں۔ صدقہ فطر سے مراد وہ صدقہ ہے جو ماہ رمضان کے اختتام پر روزوں کے مکمل […]
فطرانہ کی ادائیگی
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلَاةِ ” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ فطرانہ، نماز عید سے پہلے ادا کیا جائے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الزَّكَاة: 1509] فوائد : صدقہ فطر، مسلمانوں کے ہر فرد […]
شب قدر کا قیام
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ قَامَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ” جو شخص ایمان کے ساتھ، طلب ثواب کی نیت سے شب قدر کا قیام کرے گا۔ اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب فَضْلِ لَيْلَةِ الْقَدْرِ: 2014] […]
اعتکاف نیت، داخلے کا وقت، جائز و ممنوع امور
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ اعتکاف کے لیے نیت سوال : کیا دیگر اعمال کی طرح اعتکاف کے لیے بھی نیت کرنا ضروری ہے؟ جواب : چونکہ اعتکاف عبادت ہے اس لیے اس کے لیے بھی نیت ضروری ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر عبادت کے لیے نیت کو […]
لیلۃ القدر رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : لیلۃ القدر کسی خاص رات میں واقع ہوتی ہے یا پورے عشرے میں کسی بھی رات؟ مہربانی فرما کر جواب سے مطلع فرما دیں۔ جواب : سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : «تحروا ليلة […]
کیا عیدین کے لیئے آذان یا اقامت ثابت ہے؟
وَعَنِ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ مَا الْعِيدَيْنِ غَيْرَ مَرَّةٍ وَلَا مَرَّتَيْنِ بِغَيْرِ أَذَانَ، وَلَا إِقَامَةٍ. حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں :”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دونوں عیدیں کئی مرتبہ پڑھیں اذان اور اقامت کے بغیر۔ “ […]
عیدین کے کتنے خطبے ہیں؟
ماہنامہ السنہ جہلم جواب: عید کا خطبہ مسنون ہے ، دوسرے خطبے کے بارے میں صراحت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ سے کچھ ثابت نہیں ۔ البتہ خطبہ جمعہ کی طرح عیدین میں دو خطبے دیے جا سکتے ہیں ۔ اس مسئلہ میں جتنی روایات ہیں ، سب ضعیف ہیں ، […]
كيا عورتوں کو عید کی ادائیگی سے روکنا جائز ہے ؟
سوال : کیا مسلمان کے لئے بغیر عذر صلاۃِ عید سے پیچھے رہنا جائز ہے ؟ کیا عورتوں کو مردوں کے ساتھ عید کی ادائیگی سے روکنا جائز ہے ؟ جواب : اکثر اہل علم کے نزدیک صلاۃ عید فرض کفایہ ہے۔ بعض افراد کا اس سے پیچھے رہنا جائز ہے، لیکن آدمی کا اس […]