سعودی علماء اور مسئلہ تقلید

تحریر: حافظ محمد اسحاق زاھد، کویت سعودی عرب کے علماء ومشائخ سلفی مسلک کے حامل ہیں، اور اسی کی طرف وہ تمام لوگوں کو دعوت دیتے ہیں، فروع اور اختلانی مسائل میں دلیل کی پیروی یعنی اتباع کرنا ان کا مسلک ہے، نہ کہ اندی تقلید کرنا، دلیل کے سامنے خواہ وہ حنبلی مذہب کے […]

اتباع اور تقلید میں فرق اور اندھی تقلید کی چند مثالیں

تحریر: حافظ محمد اسحاق زاھد حفظ اللہ، کویت فرمان الہی ہے : اتَّبِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ [7-الأعراف:3] ترجمہ : ” جو تمہارے مالک کی طرف سے تم پر اترا، اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا دوسرے چہیتوں کی پیروی مت کرو۔ “ […]

ایک مجلس کی تین طلاقیں سعودی علماء کی نظر میں

تحریر: حافظ محمد اسحاق زاھد حفظ اللہ، کویت اس مسئلے میں سب سے پہلے یہ جان لینا چاہیے کہ اکٹھی تین طلاقیں دینا حرام ہے،حضرت محمود بن لبید رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک شخص کے متعلق بتایا گیا کہ اس نے اپنی بیوی کو اکٹھی تین […]

مسئلہ تراویح اور سعودی علماء

تحریر: حافظ محمد اسحاق زاھد حفظ اللہ، کویت ➊ صحیح بخاری میں مروی ہے کہ ابو سلمہ بن عبد الرحمٰن نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا : رمضان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کیسے تھی ؟ تو انہوں نے جوابا کہا : ماكان رسول الله صلى الله عليه وسلم […]

1