فضائل تعمیر مساجد قرآن کی نظر میں
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ فضائل تعمیر مساجد قرآن کی نظر میں اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کی سورۃ التوبہ آیت 17 اور 18 میں تعمیر مساجد کے فضائل بیان کرتے ہوئے فرمایا ہے: ﴿مَا كَانَ لِلْمُشْرِكِينَ أَن يَعْمُرُوا مَسَاجِدَ اللَّهِ شَاهِدِينَ عَلَىٰ أَنفُسِهِم بِالْكُفْرِ ۚ أُولَٰئِكَ […]
تعمیر مساجد کی فضیلت سے متعلق 12 صحیح احادیث
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ فضائل تعمیر مساجد حدیث کی روشنی میں مساجد کی دیکھ ریکھ اور تعمیر و ترقی میں کوشاں اور ان کی آبادی میں دلی سکون محسوس کرنے والوں کے بارے میں اس قرآنی شہادت ایمان سے بڑھ کر اس عمل کی اور فضیلت […]
مساجد کو بیل بوٹوں اور نقش و نگار سے سجانے کی ممانعت پر صحیح احادیث
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مساجد کی زرگاری و گل کاری کی ممانعت البتہ یہاں ایک بات پیش نظر رکھنی رہے کہ اسلام سادگی کا مذہب ہے۔ اس کی تعلیمات سادہ ہیں، وہ اپنے ماننے والوں سے سادگی کا مطالبہ کرتا ہے، حتیٰ کہ مساجد کے سلسلہ […]
مسجد نبویﷺ کی تجدید و توسیع اور مساجد کی سجاوٹ و زینت
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مسجد نبویﷺ کی تجدید و توسیع نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد مبارک (مسجد نبوی) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں اینٹوں کی بنی ہوئی تھی، کھجور کی ٹہنیوں اور پتوں کی چھت تھی۔ اور کھجور کے […]
مساجد کی صفائی و ستھرائی کی اہمیت و فضیلت پر صحیح احادیث
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مساجد کی صفائی و ستھرائی حسب ضرورت مسجد بنائی جائے چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو، اسے سفید یا کریم رنگ کیا جائے۔ اور بیل بوٹوں سے پاک صرف سادہ ہی رکھا جائے، تو پھر اس کی صفائی و ستھرائی میں […]
قبلہ رو تھوکنے کی چار صورتیں اور ان کی ممانعت پر صحیح احادیث
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ قبلہ رو تھوکنے کی ممانعت اور یہاں یہ بات بھی ذکر کر دیں کہ جہاں مسجد کی صفائی رکھنے کی اتنی فضیلت ہے۔ وہیں مسجد میں کسی بھی طرح گندگی پھیلانے کی سخت ممانعت ہے۔ حتیٰ کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ […]
دائیں جانب تھوکنے کی ممانعت کے دلائل اور اسباب
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ دائیں جانب تھوکنے کی ممانعت قبلہ رو تھوکنے کی ممانعت کے بارے میں وارد احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اقوال محدثین رحمہم اللہ کے بعد کسی خوش فہمی و خود فریبی میں مبتلا رہنا مناسب نہیں ہے۔ بلکہ ہمیں […]
کیا مسجد میں گمشدگی کا اعلان جائز ہے؟ صحیح احادیث کی روشنی میں وضاحت
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مسجد میں گمشدگی کا اعلان کرنا آداب و احکامِ مساجد سے ہی ایک مسجد میں گمشدہ بچوں یا دیگر چیزوں کا اعلان کرنا بھی ہے۔ اور ان عرب ممالک میں تو الحمدللہ امنِ عامہ کا یہ عالم ہے کہ مساجد میں ایسے […]
مسجد میں خرید و فروخت کا حکم احادیث کی روشنی میں
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مساجد میں خرید و فروخت مساجد میں گمشدگی کے اعلانات کی ممانعت کے سلسلہ میں بعض احادیث کے ضمن میں یہ بات گزری ہے کہ مساجد میں خرید و فروخت یعنی کسی چیز کا سودا کرنا جائز نہیں ہے۔ بلکہ ایسا کرنے […]
مساجد میں شعر گوئی کا حکم — ممانعت اور جواز کی وضاحت
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مساجد میں شعر گوئی اور انہی دونوں حدیثوں میں سے پہلی حدیث میں دوسری بات یہ مذکور ہے کہ مسجد میں شعر گوئی سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے: وأن ينشد فيه شعر نبی اکرم صلی اللہ […]
مساجد کے خطباء اور واعظین کی ذمہ داریاں
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مساجد کے خطباء کی ذمہ داریاں اور فضول قسم کی شعر گوئی کرنے والے نعت خواں عموماً جاہل اور علم دین سے خالی ہوتے ہیں۔ لہذا یہ علماء اور مساجد کے خطباء و واعظین کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے لوگوں […]
مساجد کا تقدس اور جھوٹی کہانیوں سے اجتناب
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مساجد کے قصہ خواں حقیقت تو یہ ہے کہ وہ لوگ جو مساجد میں بر سر منبر موضوع و من گھڑت اور باطل روایات و حکایات بیان کرنے سے نہیں چوکتے۔ اور سمجھتے ہیں کہ انہی کہانیوں سے تو خطبہ و تقریر […]
مساجد میں دنیاوی بات چیت کی ممانعت پر صحیح احادیث
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مساجد میں دنیاوی بات چیت اور اب ہم یہ چاہتے ہیں کہ ایک اور اہم بات کی طرف بھی اشارہ کر دیں۔ جو پاک و ہند کی اکثر مساجد میں بہت مروج ہے۔ وہ ہے اپنے دنیاوی امور کے بارے میں باتیں […]
علم اور طالب علم کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ فضیلت علم و طالب علم: اس صورت میں بھی افضل یہی ہے کہ وہ تعلیم و تدریس کے حلقے میں جا بیٹھے کیونکہ تلاوت و نوافل کی عبادت سے تعلیم و تدریس علم کی عبادت کو زیادہ افضل بتایا گیا ہے۔ چنانچہ […]