مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

مترادفات القرآن کے مطالعے کے لیے مفید عربی کتب

فونٹ سائز:

سوال:

کیا قرآن کریم میں مترادفات (synonyms) کے حوالے سے کوئی عربی کتاب موجود ہے؟

جواب از فضیلۃ الباحث فرمان علی حفظہ اللہ

قرآنی مترادفات کے مطالعے کے لیے درج ذیل دو کتابیں مفید ثابت ہو سکتی ہیں:

  • الوجوہ والنظائر – مؤلف: الدامغانی
  • المفرادات فی الفاظ القرآن – مؤلف: الراغب اصفہانی

یہ دونوں کتابیں قرآنی الفاظ کے معانی اور مترادفات کو سمجھنے کے لیے نہایت عمدہ مصادر ہیں۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔