ماں کے علاوہ کسی اور عورت کا دودھ پلانا بھی جائز ہے

فونٹ سائز:
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔

ماں کے علاوہ کسی اور عورت کا دودھ پلانا بھی جائز ہے

❀ ﴿وَإِنْ أَرَدتُّمْ أَن تَسْتَرْضِعُوا أَوْلَادَكُمْ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ﴾
”اور اگر تم چاہو کہ اپنی اولاد کو کسی دوسری عورت سے دودھ پلواؤ تو اس میں بھی کوئی گناہ نہیں۔“
(2-البقرة:233)