مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

ماموں کے بیٹے سے بیٹی کی شادی کا شرعی حکم

فونٹ سائز:

سوال

ایک شخص اپنی بیٹی کی شادی اپنے سگے مامو ں کے بیٹے سے کرنا چاہتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم عمر اثری حفظہ اللہ

اس رشتے میں شرعی طور پر بظاہر کوئی قباحت نہیں ہے۔ البتہ اگر بچی اور بچہ آپس میں رضاعی بھائی بہن ہیں، تو ایسی صورت میں ان کا نکاح جائز نہیں ہوگا۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔