ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
ماء مستعمل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
جواب:
ماء مستعمل پاک ہے، اس سے نجاست حقیقی زائل ہو جاتی ہے۔
❀ علامہ عینی حنفی رحمہ اللہ (855ھ) فرماتے ہیں:
أما الماء المستعمل، فيجوز به إزالة النجاسة الحقيقية بالإتفاق
ماء مستعمل سے حقیقی نجاست زائل کرنا بالاتفاق جائز ہے۔
(منحة السلوك: ص 80)