مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

لونڈیوں سے ہم بستری کے لیے ان کا مسلمان ہونا ضروری نہیں

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

لونڈیوں سے ہم بستری کے لیے ان کا مسلمان ہونا ضروری نہیں
کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے مباشرت حلال ہونے کے لیے صرف وضع حمل یا ایک حیض عدتِ استبراء کا ہی ذکر کیا ہے اگر ان کا اسلام بھی ضروری ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے بیان کر دیتے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں کیا تو یقیناً وضاحت کو ضرورت کے وقت سے مؤخر کر دینا لازم آتا ہے جو کہ جائز نہیں لٰہذا ثابت ہوا کہ لونڈیوں سے ہم بستری کے لیے اسلام شرط نہیں۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔