مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

لقطہ کے اعلان کا شرعی اصول اور ضابطہ

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

لقطہ کے اعلان اور بیان کا ضابطہ

ہر وہ چیز جس کی لوگوں کے ہاں کوئی قیمت ہو اور اس جیسی چیز کا انتہائی زیادہ خیال رکھا جاتا ہو، اس کا اعلان کروایا جائے، اور جو کوئی بے قیمت چیز ہوں لوگ اس کے پیچھے چلیں نہ اس پر بہت زیادہ توجہ ہی دیں، اس کی منادی کرانا واجب نہیں۔ چیزوں کی قدر و قیمت لوگوں کے حالات اور طبقات کے بدلنے سے بدل جاتی ہے، اس معاملے میں عرف اور رواج ہی فیصلہ کن حیثیت کا مالک ہے۔
[اللجنة الدائمة: 6371]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔