مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

لعان میں مرد سے ابتدا

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

لعان میں مرد سے ابتدا
یہی طریقہ مشروع ہے جیسا کہ قرآن میں یہی ترتیب موجود ہے اور پھر ایک حدیث میں بھی ہے کہ :
فبدأ بالرجل
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی سے ابتدا کی ۔“
[أحمد: 19/2 ، بخاري: 5307 ، كتاب الطلاق: باب يبدأ الرجل بالتلاعن]
(شافعیؒ) انہوں نے اس ترتیب کو واجب کہا ہے۔
(ابو حنیفہؒ) ان کے نزدیک اگر عورت سے بھی لعان شروع کرایا جائے تب بھی درست ہے۔
[نيل الأوطار: 367/4]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔