مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

لاضرر ولا ضرار حدیث کا مفہوم اور وضاحت

فونٹ سائز:

سوال

"لاضرر ولا ضرار” کا مفہوم سمجھائیں؟

جواب از فضیلۃ العالم عمر اثری حفظہ اللہ

اس حدیث کا مختصر مفہوم یہ ہے کہ نہ اپنے آپ کو نقصان پہنچانا جائز ہے اور نہ کسی دوسرے کو نقصان دینا جائز ہے۔ اس حدیث کی مزید تفصیل کے لیے ابن رجب حنبلی کی کتاب "جامع العلوم والحکم فی الشرح خمسین حدیثا” کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے، جہاں اس کی مکمل وضاحت موجود ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔