تحریر: عمران ایوب لاہوری
قیام رمضان میں قرآن سے دیکھ کر قراءت
(ابن بازؒ) قیام رمضان میں قرآن سے دیکھ کر قراءت کرنے میں کوئی حرج نہیں جیسا کہ صحیح بخاری میں مذکور ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا غلام ذکوان مصحف سے دیکھ کر پڑھتا (یعنی امامت کراتا ) تھا۔
[الفتاوى الإسلامية: 337/1]