قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا ؟

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا:
میں نے اسماعیل بن علیہ سے پوچھا: کیا آپ نے اپنے ساتھیوں میں سے کسی کو قنوت وتر میں ہاتھ اٹھاتے دیکھا ہے؟ انھوں نے فرمایا: نہیں۔ میں نے کہا: یونس ( ابن عبید بن دینار العبدی ) اورایوب ( السختیانی رحمہ اللہ ) بھی نہیں (اٹھاتے تھے؟ ) انھوں نے کہا نہیں ۔ (الـعــلـل ومعرفة الرجال ، رواية الامام عبد الله بن احمد بن حنبل 2/ 382)

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️