مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

قصاص کے نفاذ کا شرعی طریقہ اور حدود

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

قصاص نافذ کرنا

اس وقت تک قصاص نافذ کرنا جائز نہیں جب تک وہ شرعی عدالت میں شرعاً ثابت نہ ہو جائے۔ اسے حاکم نافذ کرے گا۔ عام افراد کے لیے قصاص نافذ کرنا قطعاً جائز نہیں، کیونکہ اس کے نتیجے میں نقصان اور انار کی پیدا ہوگی۔
[اللجنة الدائمة: 18804]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔