قرض سے پناہ مانگنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری

قرض سے پناہ مانگنا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں یہ دعا کیا کرتے تھے:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَاثَمِ وَالْمَغْرَمِ
”اے اللہ ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔“
کسی نے دریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول ! آپ قرض سے اس قدر (کیوں) پناہ مانگتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إن الرجل إذا غرم حدث فكذب ووعد فأخلف
”جب آدمی مقروض ہوتا ہے تو بات کرتے وقت جھوٹ بولتا ہے اور وعدہ کر کے اس کی خلاف ورزی کرتا ہے ۔“
[بخاري: 2397 ، كتاب الاستقراض وأداء الديون: باب من استعاذ من الدين]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1