مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

قرض خواہوں کے پتے نہ ملنے پر ادائیگی کا شرعی طریقہ

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

جو شخص قرض دینے والوں کے ایڈریس سے نا واقف ہے، اس کا کیا حکم ہے

اگر مقروض ان کے پتوں سے ناواقف ہے تو وہ ان کے حقوق کا ان کی طرف سے نیت کر کے صدقہ کر دے، جب وہ آئیں یا ان کے پتے مل جائیں اور وہ صدقہ جاری رکھیں تو انہیں اس کا اجر مل جائے گا لیکن اگر وہ صدقہ برقرار نہ رکھیں تو وہ انہیں ان کے حقوق ادا کرے اور اسے صدقے کا اجر مل جائے گا۔ واللہ اعلم
[ابن باز: مجموع الفتاوي و المقالات: 288/19]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔