تحریر: عمران ایوب لاہوری
قرآن کی قسم اٹھانا
قرآن کی قسم اٹھانا جائز ہے کیونکہ یہ اللہ کی صفتِ کلام ہے ۔ اکثر و بیشتر فقہا نے اسی کے مطابق فتوی دیا ہے ۔
[المغنى: 295/8 ، الشرح الكبير: 127/2 ، بدائع الصنائع: 8/3 ، الدر المختار: 56/3 ، فتح القدير: 9/4]