قذف (تہمت لگانے) کا شرعی حکم اور اس کے نتائج
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

قذف (تہمت لگانے) کا حکم

مسلمان کا اپنے بھائی پر تہمت لگانا ناجائز اور کبیرہ گناہ ہے، جس سے توبہ کرنا واجب ہے، اور جس پر تہمت لگائی ہے اس سے معافی مانگنا بھی ضروری ہے اور اگر وہ معاف نہیں کرتا تو شرعاً اپنے حق کا مطالبہ کر نے کا حق رکھتا ہے۔
[اللجنة الدائمة: 13871]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

توحید ڈاٹ کام پر پوسٹ کردہ نئے اسلامی مضامین کی اپڈیٹس کے لیئے سبسکرائب کریں۔