ماخوذ: قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 553
سوال
قبلے کی طرف ٹانگیں کرنے اور قرآن کو پیچھے رکھنے کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں کہ کیا قبلے کی سمت ٹانگیں کرنا درست ہے یا نہیں؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ دونوں مسائل (قبلے کی طرف ٹانگیں کرنا اور قرآن کو پیچھے رکھنا) کتاب و سنت میں وارد نہیں ہوئے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب