قبر میں روح کے اعادہ کا عقیدہ اور قرآنی دلائل کا تجزیہ
ماخوذ: احکام و مسائل، عقائد کا بیان، جلد 1، صفحہ 64

سوال

قرآن کے مطابق اگر ہر نیک یا بد شخص کی روح واپس نہیں لوٹائی جاتی، تو پھر ہم قبر میں روح کے اعادہ کے قائل کیوں ہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سوال میں دی گئی بات کا تجزیہ

آپ نے اپنے سوال میں یہ لکھا ہے:

’’بمطابق قرآن ہر نیک یا بد کی روح واپس نہیں لوٹائی جاتی‘‘

محترم، اس حوالے سے گزارش یہ ہے کہ:
مجھے قرآنِ مجید میں کوئی ایسی آیت معلوم نہیں جس میں یہ بات واضح الفاظ میں بیان ہوئی ہو کہ:

’’ہر نیک یا بد کی روح واپس نہیں لوٹائی جاتی‘‘

لہٰذا آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ براہِ کرم قرآنِ مجید کی وہ آیت فراہم فرما دیں جس میں یہ بات مذکور ہو:

’’ہر نیک یا بد کی روح واپس نہیں لوٹائی جاتی‘‘

اگر آپ وہ آیت پیش کر دیں گے، تو میں آپ کا مشکور رہوں گا۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1