قبرستان کی دیوار کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ : احکام و مسائل، مساجد کا بیان، جلد 1، صفحہ 100

سوال

کیا اس دیوار کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے جس دیوار کے آگے قبرستان ہو؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی دیوار کے پیچھے نماز پڑھنا درست نہیں ہے جس کے آگے قبرستان ہو۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب