مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

قبرستان میں مسجد بنانے کا حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قبرستان میں برائے ضرورت مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب

قبرستان میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے اس لیے وہاں مسجد کی کوئی ضرورت نہیں، بلکہ قبرستان میں مسجد بنانے والے کو لعنت کی۔
قال رسول اللّٰه صلى الله عليه وسلم: «لعن اللّٰه اليهود والنصاريٰ اتخذوا قبور انبياء هم مساجد» (الحديث) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اوّل ص ۳۲۱)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔