فوت شدہ عورت سے زندہ بچہ نکالنے کا شرعی حکم
ماخوذ : احکام و مسائل، تعویذ اور دم کے مسائل، جلد 1، صفحہ 470

فوت شدہ عورت کے پیٹ سے بذریعہ آپریشن بچہ نکالنے کا شرعی حکم

سوال:

کیا یہ جائز ہے کہ فوت ہو چکی عورت کے پیٹ سے آپریشن کے ذریعے بچہ نکالا جائے؟

جواب:

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ عمل درست ہے بشرطیکہ بچے کے زندہ نکلنے کا یقین ہو یا کم از کم قوی گمان (ظن غالب) ہو کہ بچہ زندہ نکل سکتا ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے