مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

فوت شدہ بھائی کے نام پر قرآن رکھنے کا حکم

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

میں اپنے فوت شدہ بھائی کے نام پر قرآن کریم کے چند نسخے کسی مسجد میں رکھنا چاہتا ہوں

اگر یہ تیرے مال سے ہے تو جائز ہے اور تجھے بھی تمہارے اس عمل میں اخلاص کی وجہ سے اجر ملے گا اور اگر یہ فوت شدہ کے ترکے سے ہو تو پھر ورثا کی رضا مندی سے جائز ہے اور تمہیں اور فوت شدہ کو تمہارے عمل اور اخلاص کے مطابق ثواب ملے گا۔
[اللجنة الدائمة: 9305]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔