امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنے کے دلائل میں صحیح احادیث

بسم اللہ الرحمن الرحیم مرتب کردہ : محمد ندیم ظہیر بلوچ پیش خدمت ہے امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنے کے دلائل صحیح اور صریح احادیث اور اصحاب رسول سے آثار …یعنی مرفوع اور موقوف روایتیں ہیں، اور کچھ شبہات اور ان کا ازالہ اور چند ضعیف مرفوع اور موقوف حدیثوں کی تحقیق جن میں […]

کیا جماعت کیساتھ نماز پڑھنے والے کے لیئے بھی نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے؟

مرتب کردہ: محمد ندیم ظہیر بلوچ اس مضمون میں ہم ان شاء اللہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ جن احادیث میں سورۃ الفاتحہ پڑھنے کا حکم ہے وہ صرف اکیلے نماز پڑھنے والے کے لیے ہے یا جو امام کے پیچھے نماز پڑھتا ہے اس کے لیے بھی یہی حکم ہے۔ سوال قال رسول […]

رکوع میں آ کر ملنے والے کی رکعت سے متعلق فریقین کے دلائل اور ان کا تحقیقی جائزہ

تالیف: ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین، ترجمان سپریم کورٹ، الخبر، سعودی عرب ِِ مدرک رکوع کی رکعت : اس بات میں اہل علم کا اختلاف ہے کہ مقتدی کو سورہ فاتحہ پڑھنی چاہئیے یا نہیں؟ قائلین فاتحہ اپنی تائید میں بکثرت احادیث پیش کرتے ہیں جو سورہ فاتحہ پڑھنے کا پتہ دیتی ہیں […]

جس رکعت میں سورت فاتحہ نہ پڑھی ، اس کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : جس رکعت میں سورت فاتحہ نہ پڑھی ، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب : نماز کی ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا ضروری ہے، یہ حکم امام ، مقتدی اور منفر دسب کے لیے ہے۔ جس رکعت میں سورت فاتحہ نہ […]

کیا ظہر وعصر میں مقتدی فاتحہ کے علاوہ بھی قرآت کر سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ظہر وعصر میں مقتدی فاتحہ کے علاوہ بھی قرآت کر سکتا ہے؟ جواب : ظہر اور عصر میں مقتدی فاتحہ کے علاوہ بھی قرآت کر سکتا ہے۔ ❀ سید نا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: إن رسول الله […]

راوی حدیث نافع بن محمود بن الربیع کی توثیق اور اس پر مجہول ہونے کے اعتراضات کا تحقیقی جائزہ

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی اہل علم کے نزدیک حدیث کی صحت و ضعف کا فیصلہ راویوں کی توثیق اور تضعیف کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ کچھ عرصہ سے ایک ثقہ تابعی راوی نافع بن محمود بن الربیع الانصاری پر بعض لوگوں کی جانب سے ’’مجہول‘‘ ہونے کا اعتراض سامنے آیا ہے۔ اس مضمون […]

امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ پڑھنا سنت ہے یا واجب ہے ؟

مرتب کردہ : محمد ندیم ظہیر بلوچ امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے 1= قال ابو درداء رضي الله عنه أنَّ رَجُلًا قال: يا رسولَ اللهِ، أفي كلِّ صَلاةٍ قِراءةٌ؟ قال: نَعَمْ، فقال رَجُلٌ مِن الأنصارِ: وَجَبَتْ هذه. ترجمہ ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک ادمی نے نبی کریم صلی […]

کیا غیر سنت طریقے سے نماز پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے؟

ماخوذ: قرآن کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 سوال کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے جو نماز سنت کے مطابق نہیں پڑھتا؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نماز سنت کے خلاف پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے متعلق دو ممکنہ صورتیں ہیں: ✦ پہلی […]

کیا جہری نمازوں میں مقتدی جہری قرآت کر سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا جہری نمازوں میں مقتدی جہری قرآت کر سکتا ہے؟ جواب: جن نمازوں میں امام جہری قرآت کرتا ہے، ان نمازوں میں مقتدی جہری قرآت نہیں کرے گا، بلکہ آہستہ آواز سے سورت فاتحہ پڑھ کر خاموش ہو جائے گا اور امام کی […]

امام کے پیچھے قراءت: ابن عمرؓ سے منسوب احناف کے مغالطے کا تحقیقی جائزہ

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی حنفی مقلدین یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ امام کے پیچھے مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنے کی ضرورت نہیں، بلکہ امام کی قراءت ہی مقتدی کے لیے کافی ہے۔ اپنے اس موقف پر یہ حضرات سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے منسوب بعض آثار پیش کرتے ہیں اور یہ تاثر دیتے ہیں […]

نماز میں سکتہ: احادیث اور جمہور کا موقف

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز میں ”سکتہ“ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جواب : نماز میں سورت فاتحہ کے بعد یا قرآت کے بعد ”سکتہ“ کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ، البتہ اس بارے میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ […]

کیا مقتدی پر فاتحہ کی قرآت واجب ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مقتدی پر فاتحہ کی قرآت واجب ہے؟ جواب : صحیح احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ مقتدی پر فاتحہ کی قرآت واجب ہے۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]

ظہر اور عصر کی نماز میں امام کے پیچھے قرآت کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : ظہر اور عصر کی نماز میں امام کے پیچھے قرآت کا کیا حکم ہے؟ جواب: ظہر اور عصر کی نماز میں امام کے پیچھے سورت فاتحہ پڑھنا لازمی ہے، اس کے بغیر نماز نہیں۔ امام کے پیچھے ظہر اور عصر میں سورت […]

1 3 4 5 6