غیر شرعی حکومت کی چوری کا حکم اور اس کے متعلق اسلامی اصول

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

ایسی حکومت کی چوری کا حکم جو شریعت نافذ نہیں کرتی

چوری مطلقاً حرام ہے، وہ افراد کی ہو یا حکومتوں کی، چاہے وہ شریعت کے مطابق نہ بھی حکومت کریں۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْدِيَهُمَا [المائدة: 38]
”اور جو چوری کرنے والا اور جو چوری کرنے والی ہے سو دونوں کے ہاتھ کاٹ دو۔“
نیز فرمایا:
«وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُم بَيْنَكُم بِالْبَاطِلِ» [البقرة: 188]
”اور اپنے مال آپس میں باطل طریقے سے مت کھاؤ۔“
[اللجنة الدائمة: 6800]

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️