غیر شادی شدہ لڑکی کے بیٹے کے خواب کی تعبیر

سوال:

اگر ایک غیر شادی شدہ لڑکی خواب میں دیکھے کہ اس کا ایک بیٹا ہے، تو کیا اس خواب کی کوئی تعبیر ہے؟

جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ

اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ لڑکی کو نکاح کر لینا چاہیے۔

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️