مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

غنیۃ الطالبین کی نسبت حضرت عبدالقادر جیلانیؒ کی طرف

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 571

سوال

آج کچھ بریلوی مولوی یہ کہہ رہے ہیں کہ غنیۃ الطالبین حضرت عبدالقادر جیلانیؒ کی تصنیف نہیں ہے، بلکہ یہ کتاب ان کی طرف منسوب کی گئی ہے۔ کیا یہ بات درست ہے یا غلط؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غنیۃ الطالبین دراصل حضرت عبدالقادر جیلانیؒ ہی کی کتاب ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔