ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02
سوال
کیا غسل جنابت میں سر اور کانوں کا مسح کرنا چاہیے۔؟
الجواب
غسل کرنے پہلے نماز کے وضوء کی طرح وضوء کیا جاتا ہے ،جس میں سر اور کانوں کا مسح کرنا ویسے ہی ضروری ہے جیسے نماز کے وضوء میں کرنا ضروری ہے،ورنہ آپ کا وضوء مکمل نہیں ہوگا۔