مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

غربت کی وجہ سے مہر میں تاخیر کا حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

جو شوہر غربت کی وجہ سے حق مہر ادا نہیں کر سکتا، تو کیا اسے مہلت دی جا سکتی ہے؟

جواب:

اسے مہلت دینی چاہیے۔
❀ فرمان باری تعالیٰ ہے:
﴿وَإِنْ كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَى مَيْسَرَةٍ﴾ (البقرة: 280)
”تنگ دست کو آسودہ حالی تک مہلت دی جائے۔“

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔