مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

غار میں مشرک کی پیشاب والی روایت کی حقیقت

فونٹ سائز:
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ

یہ بھی روایت ہے کہ کھوج لگانے والے مشرکین میں سے ایک شخص عین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کرنے لگا۔ ابو بکر رضی اللہ عنہ نے پوچھا : ”اے اللہ کے رسول ! کیا یہ ہمیں دیکھ نہیں رہا ؟‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اگر یہ ہمیں دیکھتا تو کبھی ہماری طرف برہنہ ہو کر پیشاب نہ کرتا۔“

تحقیق الحدیث :

اسناده ضعيف۔

[مجمع الزوائد : 54/6 – حديث رقم : 9906]
ہیشمی کہتے ہیں اس کو ابویعلیٰ نے روایت کیا ہے۔
اس میں موسٰی بن مطیر راوی متروک ہے۔ [ابو يعلى حديث رقم : 46۔]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔