عید کے دن صحابہ کرام کی دعائیہ کلمات

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

عید کے روز ملاقات کے وقت دعا دینا

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم عید کے روز جب ایک دوسرے کو ملتے تو ان الفاظ میں دعا دیتے:
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكَ
[تمام المنة: ص/355]