ماخوذ:فتاویٰ علمائے حدیث کتاب الصلاۃ، جلد 1، ص 246
سوال
ہمارے ہاں ایک امام نے عید کی نماز پڑھائی اور دوسرے شخص نے خطبہ دیا، کیا یہ جائز ہے؟
جواب
ضرورت کے تحت ایسا کرنا جائز ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یعنی اگر کسی وجہ سے خطبہ اور نماز دو مختلف افراد نے ادا کیا ہو، تو شرعی لحاظ سے یہ قابل قبول ہے۔
حوالہ
(اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۴ شمارہ نمبر ۲۸)