مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

عیدین کی راتوں کے بارے میں ایک من گھڑت روایت

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

عیدین کے متعلق ایک من گھڑت روایت

من أحيى ليلة الفطر والأضحى لم يمت قلبه يوم تموت القلوب
”جس شخص نے (عبادت و اذکار کے ذریعے) عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی رات کو زندہ رکھا تو جس دن دلوں کو موت آئے گی اس کا دل نہیں مرے گا ۔“
[موضوع: الضعيفة: 520-521]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔