ماخوذ: فتاویٰ علمیہ، جلد 1، کتاب الصلاة، صفحہ 454
سوال
اگر عیدگاہ موجود نہ ہو تو کیا سڑک یا تقریباً 70/60 گز کے پلاٹ پر عید کی نماز ادا کرنا مناسب ہے؟
(محمد منور بن ذکی، ریاض، سعودی عرب)
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
◈ اگر عیدگاہ موجود نہ ہو تو کھلے میدان، سڑک کے قریب یا کسی کھلے پلاٹ میں عید کی نماز ادا کرنا جائز ہے۔
(شہادت، اگست 2001ء)
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب