عورت کے محرم سے ہاتھ ملانے کا شرعی جواز

فونٹ سائز:

سوال

کیا عورت اپنے کسی محرم سے ہاتھ ملا سکتی ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

جی ہاں، عورت اپنے محرم سے ہاتھ ملا سکتی ہے، اور اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔