مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

عورت کے لیے میک اپ کا شرعی حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512

سوال

کیا عورت میک اپ کر سکتی ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت اپنے خاوند کے لیے میک اپ کر سکتی ہے، لیکن مسجد، بازار یا کسی اور جگہ جانے کے لیے ایسا کرنا درست نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔