عورت کے لیے سونے کا زیور پہننے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01، صفحہ 511

سوال

کیا عورت سونے کا زیور پہن سکتی ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کے لیے سونے کا زیور پہننا جائز ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب