ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 525
سوال
کیا عورت سر کے بال کاٹ سکتی ہے؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اختیاری حالت میں عورت کے لیے سر کے بال کاٹنے کا ثبوت صرف اس وقت ملتا ہے جب وہ احرام کھول رہی ہو۔ اس کے علاوہ کسی اور حالت میں اس کا ثبوت نہیں ملتا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب