مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

عورت کے لیے انگوٹھی، جوڑی اور ہار پہننے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 513

سوال

کیا عورت انگوٹھی، جوڑی، ہار پہن سکتی ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کے لیے انگوٹھی، جوڑی یا ہار پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔