یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔
سوال :
اس خون کا کیا حکم ہے جو عورت کو ولادت سے پہلے آتا ہے ؟ کیا وہ نفاس کا خون ہو گا یا استحاضہ کا ؟
جواب :
یہ استحاضہ کا خون ہے ، اس لیے کہ نفاس کا خون بچے کی ولادت کے بعد آیا کرتا ہے ۔
(محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ )