عورت جمعہ کی نماز گھر یا مسجد میں کتنی رکعت ادا کرے؟
ماخوذ: فتاویٰ ارکان اسلام

عورت جمعہ کی کتنی رکعتیں ادا کرے؟

جواب:

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

  • اگر عورت نماز جمعہ مسجد میں امام کے ساتھ ادا کرے، تو وہ بھی اتنی ہی رکعتیں پڑھے گی جتنی امام پڑھتا ہے، یعنی دو رکعت نماز جمعہ۔
  • اور اگر عورت گھر میں نماز ادا کرتی ہے, تو وہ ظہر کی چار رکعت نماز ادا کرے گی، کیونکہ جمعہ کی نماز مسجد میں امام کے ساتھ مخصوص ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1